آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک نئی ٹیم کی آمد،جرسی کو ٹکٹ مل گیا
| | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک نئی ٹیم کی آمد،جرسی کو ٹکٹ مل گیا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 جاری ہے،یہاں سکاٹ لینڈ کے سپر 12 میں آنے کے تذکرے ہیں،نمیبیا ٹیم بھی ایک فتح کے بعد ہیڈ لائنز میں ہے جبکہ ابھی ایونٹ کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے جارہا ہے۔نمیبیا ٹیم نےا گر سپر 12 میں جگہ نہ بھی بنائی تو بھی…