پاکستان | پاکستان سپر لیگ | تازہ ترین | ٹی 20 لیگز | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | نیشنل | ہوم
پی ایس ایل 8 ،لاہور اور راولپنڈی میچز کا حتمی فیصلہ آگیا
لاہور،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز،تجزیہ سچ ،پی ایس ایل 8میچز شیڈول کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں ہونگے۔ اس بات کی تصدیق اتوار دوپہر 2 بجے ہوگئی ہے۔ کرک اگین نے ہفتہ کی رات لکھا تھا کہ فیصلہ اسلام آباد سے ہوگا،سب سے قبل چند روز بیشتر یہ بھی لکھا…