کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ،ایک میچ کا فیصلہ،دو ڈرا
| | |

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ،ایک میچ کا فیصلہ،دو ڈرا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 196 رنز کاہدف ملا، جو اس نے زوہیب خان اور کپتان وقار احمد کی نصف سنچریوں کی بدولت 4…

سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہ ہوسکی،پھر مات
| | |

سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہ ہوسکی،پھر مات

  راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز راولپنڈی میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی20 میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ سدرن پنجاب نے 175 رنز کا…

نیشنل ٹی 20 کپ قومی کرکٹرز پر بوجھ بننے لگا،ایک اور اسٹار زخمی،سٹریچر سے باہر لایا گیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ قومی کرکٹرز پر بوجھ بننے لگا،ایک اور اسٹار زخمی،سٹریچر سے باہر لایا گیا

image Source:Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹرز کے لئے قومی ٹی 20 کپ بڑا امتحان بننے لگا ہے۔ایک ایک کرکے بڑے کھلاڑی زخمی ہونے لگے ہیں۔محمد حفیظ اسی ایونٹ کے آغاز میں بیمار ہوکر باہر ہوئے۔ایک رات قبل فخرزمان انگوٹھے کی چوٹ سے 5 دن کے لئے باہر ہوگئے ہیں اور اب ایک اور کھلاڑی…

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار
| | | | | | |

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے بیک اپ پلیئرز میں شامل فخرزمان ان فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں انگوٹھے کی تکلیف ہوئی ہے اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 کپ کے اگلے 2میچزکا حصہ نہیں بن سکیں گے۔فخرزمان کو یہ چوٹ جمعرات کی شب کھیلے گئے میچ کے دوران لگی،ڈاکٹرز کے مطابق انہیں اگلے 2میچز میں…

نیشنل ٹی 20 کپ میں سندھ نے بھی شکست کا مزا چکھ لیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں سندھ نے بھی شکست کا مزا چکھ لیا

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ کے پی نے 151 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر اٹھارویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا ۔نیشنل ٹی ٹونٹی میں اپنا چوتھا میچ کھیلنے والی سندھ کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی…

نیشنل ٹی 20 کپ میں سنٹرل پنجاب کی مسلسل چوتھی ناکامی
| |

نیشنل ٹی 20 کپ میں سنٹرل پنجاب کی مسلسل چوتھی ناکامی

ٰimage Source : PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ٹورنامنٹ…

قومی ٹی 20 کپ،سندھ کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک
| | |

قومی ٹی 20 کپ،سندھ کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز   راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض…

سینٹرل پنجاب کی قومی ٹی 20 کپ میں دوسری جیت،دفاعی چیمپئن ٹیم کو پہلی شکست
| |

سینٹرل پنجاب کی قومی ٹی 20 کپ میں دوسری جیت،دفاعی چیمپئن ٹیم کو پہلی شکست

  Image Source : Twitter   راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی 20 کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر…

قومی ٹی 20 کپ،سرفراز احمد بهی میچ ونر بن گئے
| |

قومی ٹی 20 کپ،سرفراز احمد بهی میچ ونر بن گئے

  Image source :Twitter راولپنڈی، 25 ستمبر, پی سی بی میڈیا ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی…

قومی ٹی 20 کپ ،دفاعی چیمپئن کی فتوحات جاری
| |

قومی ٹی 20 کپ ،دفاعی چیمپئن کی فتوحات جاری

Image source .Twitter   راولپنڈی ،پی سی بی پریس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخوا نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو بآسانی سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دفاعی چیمپئن کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ میں چار…

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب
| |

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب

ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی20 کے چوتھے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں دو وکٹیں حاصل کرنے اور اختتامی لمحات میں 8 گیندوں پر 20 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر…

قومی ٹی 20 کپ،سندھ نے سدرن پنجاب کو ہرادیا،خرم منظور ہیرو
| |

قومی ٹی 20 کپ،سندھ نے سدرن پنجاب کو ہرادیا،خرم منظور ہیرو

  ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی پر یس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر…