ورلڈ ٹی 20،نمیبیا نے بهی کامیابی رجسٹرڈ کروادی
ابو ظہبی. کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کو شکست ،نمیبیا نے 6وکٹوں سے ہرادیا. ابو ظہبی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں نیدر لینڈ نے 4 وکٹ پر 164 اسکور کئے. ایسا لگا کہ نمیبیا ٹیم کے لئے یہ بہت ہونگے. نمیبیا کے ہٹرز نے…