انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد
| | | | | | | |

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران
|

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران

    لندن۔خصوصی رپورٹ   یہ بات تو پوچھی جائے گی کہ دھمکی آمیز ای میل کیوں اہم نہیں ۔نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی بم دھماکہ کی ای میل کوئی معمولی بات نہیں تھی۔یہاں تو سکیورٹی الرٹ کی تفصیلات بھی نکل آئی ہیں۔سوال ہوگا کہ اس لئے نکلیں کہ ان میں…

انگلینڈ کا بھی پاکستان پر وار،دورہ منسوخ،آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی بھی دائو پر،بریکنگ نیوز
| | | |

انگلینڈ کا بھی پاکستان پر وار،دورہ منسوخ،آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی بھی دائو پر،بریکنگ نیوز

  کرک اگین کی رپورٹ پاکستان کرکٹ پر کیا کچھ منڈلارہا ہے،کسی کو اندازا ہے؟یہاں تو صرف اتنی بات ہوتی ہے کہ نیوزی لینڈ کے جانے کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی نہیں آئیں گی،یوں انٹر نیشنل کرکٹ مکمل بحال نہیں ہوسکے گی،یہ کہنے والے یہ ضرور مانتے ہیں کہ اس کے باوجود…

ڈیوڈ ملر کا پاکستان کے لئے خاص پیغام،ڈکویلا کے اچھے الفاظ
| |

ڈیوڈ ملر کا پاکستان کے لئے خاص پیغام،ڈکویلا کے اچھے الفاظ

   کرک اگین کی ایک اور خاص رپورٹ ایک اور کمال ہوگیا۔جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ملر نے کھلاڑیوں کے بیچ بیٹھ کر پاکستان کی تعریف کردی۔یہ  انہونی بھی نیوزی لینڈ کے وار کی وجہ سے ہوئی ۔کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کیا تو سب کو گویا بولنے کا موقع مل گیا ہے۔یہ نہایت ہی…