نئے سال کے پہلے روز رمیز راجہ کا  بمپر اعلان،ٹی 10 لیگ کروانے پر غور
| | | |

نئے سال کے پہلے روز رمیز راجہ کا بمپر اعلان،ٹی 10 لیگ کروانے پر غور

لاہور،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نئے سال کے پہلے روز غیر ملکی کوچز رکھنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے،ساتھ میں  3 اعلانات کئے ہیں،ان میں سے 2 پرانے اور ایک نیا ہے۔انڈر 19 اور خواتین پی ایس ایل کی بات وہ پہلے بھی کرچکے ہیں۔اب…

بابر اعظم،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ودیگر نئے سال کے آغاز پر کہاں
| | | | | |

بابر اعظم،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ودیگر نئے سال کے آغاز پر کہاں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image  پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں چند منٹ کے فرق سے سال نو کی تقریبات جاری ہیں۔یہاں کے کرکٹ اسٹارز بھی اپنے ممالک کے وقت کے اعتبار سے نئے سال کی آمد کی خوشیاں منارہے ہیں،پیغامات بھی جاری کررہے ہیں۔ایسے مین پاکستانی ٹیم سے باہر شعیب ملک بھی پیچھے نہیں رہے۔…

وسیم اکرم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے شرارت سوج گئی،چوں چوں کا مربہ کسے کہدیا
| | | | |

وسیم اکرم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے شرارت سوج گئی،چوں چوں کا مربہ کسے کہدیا

کراچی،کرک اگین Image Twitter وسیم اکرم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے شرارت سوج گئی،چوں چوں کا مربہ کسے کہدیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اپنے سینس آف ہیومر کے حوالہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔اس میں کوئی شبہ نہیں ہے،انہوں نے نئے سال 2022 کے آغاز کے موقع پر خوبصورت ٹویٹ…

بابر اعظم نے سال 2021 کے یادگار اور تکلیف دہ لمحات بتادیئے
| | | | |

بابر اعظم نے سال 2021 کے یادگار اور تکلیف دہ لمحات بتادیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے کپتان  بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ اہم نہیں ہے کہ شروع کیسے کیا،اہم بات یہ ہے کہ فنش کیسے کیا،فنش کہاں کرنا ہے اور اس کے لئے کیا کردار ادا کیا۔وہ پی سی بی  پوسٹ کارڈ کی 37 ویں قسط میں بات کررہے تھے۔…

دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ
| | | |

دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter پیسر محمد عامر ریٹائر ہیں،یا پھر ڈراپ ہیں،قومی ریڈار پر ہیں یا نہیں ہیں،کرکٹ فینز کے دلوں میں رہتے ہیں،ہر اہم موقع پر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،چٹکلے بھی چھوڑتے ہیں،طنزیہ جملوں کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر قومی نمائندگی نہ…

اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی
| | | |

اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی

کراچی،کرک اگین رپورٹ اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی۔پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی ورزش شروع کردی ہے،دل کی تکلیف میں 2 اسسٹنٹ ڈلوانے والے عابد علی چند روز قبل ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،ان کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن پی سی بی…

شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں
| | | |

شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں۔شعیب اختر والدہ کے حوالہ سے ہمیشہ جذباتی ہواکرتے تھے۔راولپنڈی ایکسپریس  رک گئی،شعیب اختر رنجیدہ ہوگئے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔یہ افسوسناک خبر خود شعیب اختر نے ٹویٹ کرکے دی ۔دائیں ہاتھ کے پیسر نے لکھا…

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ
| | | | | |

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان بننے والے شاہین شاہ آفریدی تو بہت خوش ہیں،ہر انٹرویو میں وہ اس حوالہ سے اپنے خیالات ظاہر کررہے ہیں لیکن ان کے حوالہ سے پاکستان کے سابق…

پی سی بی کا نیا قدم،11 سال سے 19 سال کے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ
| | |

پی سی بی کا نیا قدم،11 سال سے 19 سال کے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 67ویں اجلاس کی تفصیلات آگئی ہیں۔پاتھ ویز کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بی او جی نے چیئرمین پی سی بی کے 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، اس منصوبے کے تحت پی سی بی انڈر 11، 14، 16 اور 19…

حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے
| | | | | |

حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے۔شعیب ملک اور محمد حفیظ  کی اہلیہ میں بھی دوستی پکی ہوگئی ہے۔شعیب ملک کی اہلیہ ان دنوں پاکستان میں ہیں اور مختلف حوالوں،ویڈیوز اور خبروں کے ساتھ مداحوں کے سامنے ہیں. شعیب ملک کی اہلیہ نے…

کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف
| | | | | |

کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف

  شارجہ، کرک اگین رپورٹ کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف.پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت کے قریب،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے صرف 135رنز کا ہدف دیا ہے. شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…

کوہلی کا طاق کا شکار،بھارتی ٹیم کے لئے بهی پنجرہ  تیار
| | | | | | |

کوہلی کا طاق کا شکار،بھارتی ٹیم کے لئے بهی پنجرہ تیار

  دبئی. کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستانی ٹیم اس بار ویرات کوہلی کو قابو کرگئی . آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی بائولرز 3 وکٹیں جلد لینے کا فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے. کوہلی نے ففٹی تو 50 بالز کے قریب کهیل کر مکمل کی لیکن آخری…