عمران خان کا یوم پیدائش،آئی سی سی سمیت اہم اداروں کی مبارکباد
| | |

عمران خان کا یوم پیدائش،آئی سی سی سمیت اہم اداروں کی مبارکباد

image source : Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان اور ملک کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے یوم پیدائش پر آج 5 اکتوبر کو آئی سی سی سمیت تمام بڑے کرکٹ اداروں نے مبارکباد کے پیغامات جاری کئے ہیں۔آئی سی سی نے عمران خان سے متعلق ورلڈ کپ…