بنگلہ دیش میں پاکستان کی ٹریننگ میں حسن علی کا موڈ،ٹیم کا ریکارڈ ففٹی ففٹی کیسے
| | | | |

بنگلہ دیش میں پاکستان کی ٹریننگ میں حسن علی کا موڈ،ٹیم کا ریکارڈ ففٹی ففٹی کیسے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے سیمی فائنل میں شکست،حسن علی کی ٹریجڈی کے بعد قومی پلیئرز پر کچھ دبائو ضرور آیا تھا لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں پلیئرز مکمل پرجوش دکھائی دیئے ۔یہی نہیں بلکہ حسن علی بھی زبردست ایکشن…