افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات
| | | | | | |

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہر حال میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی شرائط ماننی ہونگی۔یہ دبائو بڑھتا جائے گا اوراس کے لئے اسے واضح لائن اختیار کرنی پڑے گی۔خواتین کرکٹ کے لئے افغان بورڈ کو ادھر یا ادھر ہونا ہوگا۔ رمیز راجہ بی…

بھارت کے خلاف میچ،رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز سے اہم خطاب،3 نئی ہدایات
| | | | | | |

بھارت کے خلاف میچ،رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز سے اہم خطاب،3 نئی ہدایات

لاہور،دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاک بھارت میچ سے قبل قومی کرکٹرز سے خطاب کرڈالا۔جمعہ کو لاہور سے دبئی ورچوئل ویڈیو  رابطہ میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے باقاعدہ خطاب کیا ہے ۔ورلڈ ٹی 20 کا سپر 12 مرحلہ کل سے شروع ہوگا اور…

وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان
| | | | | | |

وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی عوامی مہم شروع کردی ہے،انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے،جس سے آپ تمام لوگوں سے رابطہ ہوسکتا ہے۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں وسیم اکرم…

رمیز راجہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کرکٹ میں آنے کی دعوت،کچھ عجب باتیں بھی کیں
| | |

رمیز راجہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کرکٹ میں آنے کی دعوت،کچھ عجب باتیں بھی کیں

  Image source :Twitter کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کرکٹ میں آنے کی دعوت دے دی،ساتھ ہی کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کرکٹ کے فروع میں حصہ لے اور پاکستان کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار اداکرے۔پی سی بی چیئرمین ان دنوں…

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو،تقرری یا ڈمی،رمیز راجہ کا متنازع فیصلہ
| | |

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو،تقرری یا ڈمی،رمیز راجہ کا متنازع فیصلہ

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کیا کرنے جارہے ہیں۔وسیم خان نے چیف ایگز یکٹو کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے تو ان کی  جگہ ایک عبوری چیف ایگز یکٹو آفیسر کی تقرری کردی گئی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا اس وقت عبوری پی سی بی چیف کی ضرورت…

پی سی بی سے مزید رخصتیاں تیار،رمیز راجہ نے نیا فیصلہ سنادیا
| | |

پی سی بی سے مزید رخصتیاں تیار،رمیز راجہ نے نیا فیصلہ سنادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ڈومیسٹک کوچز کے مستقبل پر سرخ نشان لگادیا ہے۔انہوں نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچز اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ورنہ گھر جانے کے لئے تیار ہوجائیں۔پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ میں صوبائی کوچزبھی کام کر رہے ہیں لیکن رمیز راجہ  کہتے…

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل  کی پیشکش
| | | | |

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس   بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں  ایچ…

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب
| | | |

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب

  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دهچکا ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کرلیا ہے اور اسے کہا ہے کہ وہ جواب دے کہ اس نے دسمبر میں پاکستان آنا ہے یا نہیں.ویسٹ انڈیزبورڈنے  تصدیق کی ہے کہ پی سی بی نے ان سے وضاحت مانگی ہے…

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان
| | | |

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد پاکستان بیک فٹ پر ہے۔حکومتی سطح پر بھی اس حوالہ سے تشویش ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ تازہ ترین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیا۔اس کے بعد گورنمنٹ نے ان معاملات کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اب دیکھا جائے…

آسٹریلیا تو آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز بھی انکار کرنے والا،رمیز راجہ کا اعتراف،مبصر یا چیئرمین
| | | | |

آسٹریلیا تو آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز بھی انکار کرنے والا،رمیز راجہ کا اعتراف،مبصر یا چیئرمین

  کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے فوری انکار کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ٹویٹ تو فضول ساتھا۔رات گئے انہوں نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سب سے پہلے اسے دیکھتے ہیں کہ اس میں انہوں نے کیا بولا ہے۔انگلینڈ کےفیصلے سے سخت مایوسی ہوئی ہے۔میرے لئے یہ…