اظہر علی،فواد عالم اور محمد عباس کپتان،پی سی بی کا اہم اعلان
| | |

اظہر علی،فواد عالم اور محمد عباس کپتان،پی سی بی کا اہم اعلان

لاہور ، 15 اکتوبر ، 2021،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ٰImage source ,PCB اظہر علی،فواد عالم اور محمد عباس کپتان،پی سی بی کا اہم اعلان۔کرکٹ ایسوسی ایشن کے چھ محکموں نے فرسٹ کلاس پاکستان چیمپئن شپ ، 2021-22 قائداعظم ٹرافی کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے ، جو بدھ…