فواد عالم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں سلیکٹ،2 اور پاکستانی بھی ساتھ
| | | | | | | | |

فواد عالم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں سلیکٹ،2 اور پاکستانی بھی ساتھ

  دبئی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کے فواد عالم،حسن علی اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنالی ہے۔کین ولیمسن کپتان ہونگے۔ فواد نے ڈومیسٹک سرکٹ پر برسوں تک برداشت کرنے کے بعد بالآخر خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کا سنگ بنیاد بنا لیا ہے۔…

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم برائے سال 2021،پاکستان نے میلہ لوٹ لیا،3 کھلاڑی شامل
| | | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم برائے سال 2021،پاکستان نے میلہ لوٹ لیا،3 کھلاڑی شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image by ICC آئی سی سی نے 2021 آف دی ایئر کی ٹی 20 ٹیم بنالی ہے،پاکستان کے 3 بڑے ستارے شامل کئے گئے ہیں۔ مردوں کی کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مختصر ترین فارمیٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے T20 ورلڈ کپ…

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا
| | | | |

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو…

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا
| | | | | | | | |

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے نئے ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی ہے۔سلمان نصیر کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔ادھر لاہور قلندرز اسٹارز کے ساتھ بھرپور تیاری میں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی پیش پیش ہیں۔دیگر پلیئرز ساتھ ہیں۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہیں۔11 جنوری کو سیالکوٹ میں ٹیلنٹ کی تلاش ہوگی۔…

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ

کرک اگین رپورٹ Image Twitter شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ تو شاہد آفریدی کے ہاں طے ہوچکا ہے،پھر بھی کرکٹ پرسنالٹی کے طور پر  ان کے مداحوں کی کمی نہیں ہے،ایسی ہی ایک مداح سامنے آئی ہیں،جنہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ادھورا جملہ لکھا ہے۔ شاہد آفریدی فائونڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر…

محمد رضوان سب سے بڑے،قیمتی ایوارڈ کے مالک،مکمل تفصیلات
| | |

محمد رضوان سب سے بڑے،قیمتی ایوارڈ کے مالک،مکمل تفصیلات

    لاہور، 6 جنوری۔پی سی بی پریس ریلیز کیلنڈر ایئر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز 1326 رنز بنانے والے محمد رضوان نے سال کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ…

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر٫آئی سی سی سے 4 نام جاری،آفریدی باہر
| | | | | | | |

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر٫آئی سی سی سے 4 نام جاری،آفریدی باہر

  دبئی ۔کرک اگین File photo آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر 2021 کی لسٹ سے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی باہر ہوگئے ہیں۔پیسر نے سال بھر کے 9 ٹیسٹ میچز میں 47 وکٹیں لی تھیں۔بیٹنگ میں خیر سے کوئی اس قابل ہی نہیں تھا کہ شارٹ لسٹنگ میں آتا ۔ آئی سی…

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ
| | | | | |

شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان بننے والے شاہین شاہ آفریدی تو بہت خوش ہیں،ہر انٹرویو میں وہ اس حوالہ سے اپنے خیالات ظاہر کررہے ہیں لیکن ان کے حوالہ سے پاکستان کے سابق…

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن
| | | | | | | | | | |

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن

ایڈیلیڈ ۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے ہی سابق کپتان اور بورڈ ڈائریکٹر گریم اسمتھ کے خلاف انکوائری لانچ کردی ہے۔ان کے ساتھ کوچ مارک باؤچر اور سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا نام بھی شامل ہے۔بورڈ اس رپورٹ کی بنیاد پر ایکشن لے رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا…

پی ایس ایل ٹرافی کی تلاش،لاہورقلندرزکا 8واں نیا کپتان،فیصلہ ہوگیا،نام بھی آگیا
| | | | |

پی ایس ایل ٹرافی کی تلاش،لاہورقلندرزکا 8واں نیا کپتان،فیصلہ ہوگیا،نام بھی آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے لاہور قلندرز نے نیا منترا تیار کرلیا ہے،ایونٹ کی اب تک کی واحد ناکام ٹیم نے اس بار قسمت آزمائی کے لئے بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے،جس کا حتمی اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 6 ایڈیشن ہوچکے ہیں۔اسلام آباد…

شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ
| | | | |

شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شاہین شاہ آفریدی نے آخری سپیل میں ایک اوور میں 3 ویسٹ انڈین پلیئرز آئوٹ کرکے مہمان ٹیم کی کمر توڑدی۔گرین کیپس نے کیریبین سائیڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 ٹی 20 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت بھی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا
| | | | | | | | |

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ اتفاق دیکھیں،بنگلہ دیش سے پاکستان کا مقابلہ ہے لیکن پاکستانی کا جوڑ بھارت سے بھی پڑگیا ہے۔یہ محض الفاظ نہیں،حقیقت ہے۔سال کا آخری ماہ ہے۔پاکستان اپنا سال کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے،بھارتی کھلاڑی کو نیوزی کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے علاوہ ایک موقع جنوبی افریقا میں مل سکتا ہے،تاحال…