یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان  مسعود طلب
| | | | |

یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین…

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک
| | | | | |

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے اپنی طاقت اور اہلیت منوالی ہے،اپنی بائولنگ کے ساتھ اس نے کوئٹہ پر اس وقت وار کیا،جب کپتان سرفراز احمد اوربین ڈکٹ اطمینان سے کھیل رہے تھے۔پھر اس کے بعد جیسے میچ بدلا،رنگ آئے،گئے،آخر کار ڈیوڈ ویلی کے 2 تبال…

شان مسعود کے 190 پر ڈبل سنچری کا آکڑا٫اظہراورعابد علی ناکام
| | |

شان مسعود کے 190 پر ڈبل سنچری کا آکڑا٫اظہراورعابد علی ناکام

  کراچی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے 190 پر ڈبل سنچری کا آکڑا٫اظہراورعابد علی ناکام۔ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچ کے دوسرے روز ایک اور بات ہوگئی۔شان مسعود ایک روز قبل 10 رنز کی کمی سے ڈبل سنچری نہ کرسکے تھے ۔آج ان کے اوپر ایک اور ڈبل سنچری بن گئی۔کراچی میں…

قومی ٹیم میں شامل بڑے بیٹرز ناکام،شان مسعود نے میلہ لوٹ لیا،بڑی اننگ
| | |

قومی ٹیم میں شامل بڑے بیٹرز ناکام،شان مسعود نے میلہ لوٹ لیا،بڑی اننگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo قومی ٹیم میں شامل عمران بٹ کا صفر،اسکواڈ کا حصہ امام الحق 12 پر ناکام،واپسی کرنے والے عمر اکمل کا بھی صفر،پاکستانی ٹیم سے ڈراپ شان مسعود کی جارحانہ لمبی اننگ کمال حسن بن گئی۔اسی طرح ایک اور میچ میں اسد شفیق بھی ناکام ہوئے لیکن فواد عالم ایک بار…

شان مسعود کے لندن میں چرچے،ڈربی شائر کائونٹی ملنے کو بے تاب،مکی آرتھر کا تاریخی خراج تحسین
| | | | |

شان مسعود کے لندن میں چرچے،ڈربی شائر کائونٹی ملنے کو بے تاب،مکی آرتھر کا تاریخی خراج تحسین

کراچی،لندن ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے لندن میں چرچے،ڈربی شائر کائونٹی ملنے کو بے تاب،مکی آرتھر کا تاریخی خراج تحسین۔شان مسعود کی کراچی میں کھیلی گئی دھواں دھار فرسٹ کلاس اننگ کے لندن میں چرچے،پاکستانی اوپنر سے معاہدہ کرنے والی انگلش کائونٹی ڈربی شائر خوش،بے چینی دیدنی۔مکی آرتھر کو بھی درمیان میں آنا پڑا۔پاکستانی…

مکی آرتھر اور محمد عامر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
| | | | | | | |

مکی آرتھر اور محمد عامر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور پیسر محمد عامر کے مابین ایک تازہ ترین رابطہ ہوا ہے۔دونوں جانب سے محبت اور بے چینی کو پہلو نمایاں دکھائی دیا ہے۔ مکی آرتھر نے ٹوئٹر پر  محمد عامر کو مخاطب کرتے لکھا ہے کہ چیمپئن محمد عامر،تم کیسے ہو۔ایک رات قبل ایل…

شان مسعود کو مکی آرتھر اپنے ساتھ لے گئے،اوپنر بھی بہت خوش
| | | | | |

شان مسعود کو مکی آرتھر اپنے ساتھ لے گئے،اوپنر بھی بہت خوش

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے دل سے اترے شان مسعود کو اپنے ساتھ ملالیا ہے،اس طرح مکی آرتھر نے شان مسعود کے کیریئر کو جلا بخشنے اور اپنے یقین پر مکمل بھروسہ کرنے کی عملی کوشش کی ہے۔سری لنکا ٹیم کی ہیڈ کوچنگ سے فارغ…