ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا چیمپئن کون،پاک بھارت میچ کا نتیجہ،انضمام الحق  نے بتادیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا چیمپئن کون،پاک بھارت میچ کا نتیجہ،انضمام الحق نے بتادیا

خصوصی رپورٹ،کرک اگین ٹیم  ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالہ سے اب سب کی توجہ  ہوگئی ہے۔پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے قریب  ہے اور اب فیصلہ کن رائونڈ شروع ہونے والا ہے،پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی 20 کپ کے لئے بھارت کو ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیا ہے۔وارم اپ میچز…