ٹی 20 ورلڈ کپ،بائیو سیکیور ببل کی بڑی خلاف ورزی،بڑا نام قید،سخت سزا تجویز
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بائیو سیکیور ببل کی بڑی خلاف ورزی،بڑا نام قید،سخت سزا تجویز

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کورونا پروٹوکول کی بڑی خلاف ورزی ہوگئی ہے۔کھلاڑی تو دور کی بات اس سے بھی بڑے نام خلاف ورزی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔نتیجہ میں 6 روزہ قید شروع ہے اور ایک بڑی ممکنہ سزا کا حکم نامہ بھی تیار ہورہا ہے۔ آئی سی سی…