| |

خود ساختہ کرکٹ دوری ختم،سابق کپتان کی کل واپسی

 

میلبورن ،کرک اگین رپورٹ

 

کرکٹ کی خودساختہ 18 ماہ کی جلاوطنی ختم۔سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کی واپسی ۔ایک اور چیمپئن کپتان نے تو بگ بیش کھلانے کی تیاری کرلی ہے۔

گزشتہ سال ایک سیکسی میسج سکینڈل کے باعث ٹم پین نے ایشز کے آغاز سے تھوڑا قبل کپتانی سے استعفی دے دیا تھا اور پھر کرکٹ بھی چھوڑ دی تھی۔ان کی جگہ پیٹ کمنز کپتان بنے۔

اب 37 سالہ وکٹ کیپر بیٹر کل آسٹریلیا کی گریڈ سے کی کرکٹ سے واپسی کررہے ہیں۔اس سیزن میں بگ بیش لیگ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔رکی پونٹنگ ان کو برسبین ہیٹ لے جائیں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *