| | | |

ٹرائی نیشن سیریز،بنگلہ دیش اور کیویز آج مدمقابل،ایک میچ سے 3 فیصلے جڑے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ  دیش مدمقابل ہونگے۔شکیب الحسن کی ٹیم آج ایونٹ میں نئی روح پھونک سکے گی یا شکست سے  دوچار ہوکر آخری میچ بے مزا کرے گی۔پاکستان کو بھی فائنل میں بھجوادے گی۔یہ آج دوپہر سے قبل کلیئر ہوجائے گا۔

ادھر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا۔پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا آخری لیگ میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

دورہ پاکستان، انگلینڈکا بڑا سرپرائزتیار،کم عمر ترین پلیئرمنتخب،حیران کن نام

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگا۔یہ میچ میزبان ٹیم کے لئے یوں اہم ہے کہ اس کا آخری میچ ہوگا۔وہ اپنی مہم فائنل کی ٹکٹ کٹواکر ختم کرنا چہے گی۔بنگلہ دیش کے پاس بھی لاسٹ چانس ہوگا کہ وہ ایونٹ میں جان مارنے کے لئے کچھ کرے۔ٹاس کا سکہ اہم ہوگا۔اگر کیوی ٹیم کو پہلے بلے بازی مل گئی تو بنگلہ دیش کے لئے موقع ہوگا کہ وہ بعد میں بیٹنگ کرکے کچھ نیا کرے۔

صورتحال ڈرامائی،پاکستان کی تنزلی،بنگلہ دیش کے لئے نئی راہیں،کرک اگین تجزیہ درست

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *