| | | | | | |

انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب

کرک اگین رپورٹ

Image Source: Twitter

انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب ۔

آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ مین پاکستان اور روانڈا کی ٹیموں کا میچ شروع ہونے کو ہے۔جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ  میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔روانڈا نے ٹاس جیتا ہے۔پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔آئرلینڈ نے بھی ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے  فیلڈنگ اک فیصلہ کیا ہے۔

ادھر بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں 3 ون ڈے میچزکی سیریز کا آخری میچ آج کھیل رہی ہیں۔سیریز بھارت پہلے ہی جیت چکا ہے۔اس میچ کا ٹاس بھی میزبان ٹیم نے جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن پہنچ چکی ہے،وہ بھی یہ میچ دیکھے گی۔

زمبابوے اور آئرلینڈ کا فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *