| | |

کتنی سلامی اور کیسی،شاداب نے بابر اور حارث کے لفافے ان کے سامنے کھول دیئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

کتنی سلامی اور کیسی،شاداب نے بابر اور حارث کے لفافے ان کے سامنے کھول دیئے۔شاداب خان کو ملنے والی سلامی پر بابر اعظم،شاداب خان اور حارث رئوف میں کچھ گلہ شکوہ لیکن اصرار پر دلہے میاں شاداب نے موقع پر ہی لفافہ کھول کردیکھ لیا اور خوشی سے چلا اٹھے۔

راولپنڈی میں آل رائونڈر شاداب خان کی دعوت ولیمہ جمعہ کو ہوئی۔اس میں کپتان بابر اعظم سمیت متعدد کھلاڑی جیسے حارث رئوف،فخرزمان،حسن علی،سرفراز احمد،امام الحق ودیگر شریک تھے۔جب مہمانوں کی رخصتی کا وقت آیا تو شاداب خان کو حارث اور بابر نے لامی دی،پہلے وہ نہیں لے رہے تھے لیکن پھر لے کر جیب کی سائیڈز میں ڈالنے لگے۔

شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد

ایسے میں کتنے اور پھر کتنے کا سوال ہواتو  شاداب خان نے موقع پر ان کے سامنے ہی لفافہ کھول دیا،بے اختیار بول اٹھے کہ اوہ۔۔ایسا لگا کہ جیسے میں ان کی توقع کے خلاف کچھ اور ہو۔

تمام پلیئرز نے اسے انجوائے کیا اور سراہا ہے۔شاہین آفریدی کی جھلک بھی تھی اور بھی نمایاں ستارے اس تقریب میں تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *