| | |

شان مسعود ولیمہ کی دوسری رات کیا بول رہے

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

شان مسعود ولیمہ کی دوسری رات کیا بول رہے

شان مسعود نے اپنے ولیمہ کی دوسری رات سوشل میڈیا پر رنگ بکھیرے ہیں۔جمعہ کے روز ان کا ولیمہ ہوا تھا۔

پاکستان کے کھلاڑی شان مسعود کی شادی پشاور میں ہوئی تھی۔شان مسعود نے پہلی بار اپنی نئی تصاویر اور جملے شیئر کئے۔

لکھتے ہیں کہ

نیشے

آپ میں مجھے اپنے ساتھی اور بہترین دوست دونوں ملیں گے۔ ہم سب سے خوبصورت سفر ایک ساتھ کریں گے۔

میرے والدین، خاندان، دوستوں، شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں اور ہماری خوشیوں میں رنگ  کرنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

  1. اس پر انہیں بھی جوابی مبارک باد مل رہی ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *