| | | | | | | |

کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک۔پاکستان سپرلیگ 8 کے لئے میتھیو ویڈ بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کل 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز، 2021 ایڈیشن کے فاتح اور آخری فائنلسٹ، ٹائٹل ڈیفنڈرز لاہور قلندرز کے ساتھ شروع ہوگی۔ااس سے قبل ایک رنگا رنگ تقریب بھی ہوگی،اس کا آفیشل گیت سب ستارے ہمارے جاری کردیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 8 کے لئے ملتان اور کراچی پہلے مرحلے کے میزبان ہیں۔اس کے بعد دوسرے مرحلہ میں لاہور اور راولپنڈی میں میلہ سجے گا۔جنوبی پنجاب میں پی ایس ایل 8 کے لئے جوش وخروش عروج پر ہے۔

پی ایس ایل 8 میں 6 ٹیمیں شریک ہیں۔لاہور قلندرز کو ٹائٹل کا دفاع کرنا ہے۔کل شام پہلا میچ ملتان سلطانز سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *