| | |

بابر اعظم خواتین کے جھرمٹ سے اچانک کیوں بھاگے،دوڑیں دیکھنے لائق

 

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

بابر اعظم خواتین کے جھرمٹ سے اچانک کیوں بھاگے،دوڑیں دیکھنے لائق۔بابر اعظم اپنے فینز کے ہتھ لگےلیکن اس کے بعد جس انداز میں وہ بھاگے،دیکھنے لائق تھا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔تبصرے جاری ہیں۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ہیں۔تصاویر بنوارہے ہیں۔صاف محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ چاروناچار کھڑے ہیں لیکن جیسے ہی تصویر بنتی ہے،وہ اس جھرمٹ سے اس طرح دور بھاگتے ہیں کہ جیسے کوئی طوفان آگیا ہو۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو ایسا جواب کہ سوالات کھڑے ہوگئے

ممکن ہے کہ اس دوران انہیں کسی نے کچھ کہا ہو یا چھیڑا ہو جو کیمرے کی آنکھ نہیں دیکھ سکی لیکن بابر اعظم کی دوڑیں دیکھنے لائق تھیں اور ان کا بھاگنا ایسے تھا کہ جیسے کوئی تازہ تازہ قید سے رہا ہواہو۔

بابر اعظم ان دنوں بیٹنگ پریکٹس کرتے پی ایس ایل 8 سیزن کی تیاری میں ہیں۔وہ اس بار پشاور زلمی کی نمائدگی کرتے قیادت کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *