| | | | | | |

دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ۔فخرزمان کا ہیلمٹ مجھے پسند نہیں تھا۔اننگ  کے دوران تبدیل کروایا،جب یہ 30 یا 35 پر بیٹنگ کررہا تھا،مجھے  اس کا ہیلمٹ پسند نہیں تھا،باہر کروایا،تب ہی اننگ کھیلی۔96 رنزکی جارحانہ اننگ کھیلنے والے فخرزمان نے انکشاف کیا کہ میرانیا ہیلمٹ باہر کردیا گیا۔

ادھر پشاور زلمی کے محمد حارث جن کا بیٹ شاہین آفریدی کی تیز بال سے ٹوٹا تھا،وہ کود پڑے،انہوں نے شکوہ کیا تو شاہین نے نیا بیٹ دینے کا وعدہ کیا۔ساتھ میں ان کو مسٹرگوگل کہہ کر بھگادیا۔

شاہین نے پہلے بیٹ،پھر وکٹ توڑدی،اسٹیڈیم چیخ اٹھا

شاہین نے فخرزمان کی بیٹنگ کی تعریف کی اور کہا ہے کہ جب تک یہ کیمپ میں ہے،ہمیں کوئی فکر نہیں ہے۔

پی ایس ایل 8 میؓ قلندرز نے پشاورزلمی کو 40 رنز سے مات دے دی،میچ لاہور میں تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *