| | | | | |

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی وسیم اکرم پر برس پڑے ۔کہا ہے کہ کراچی کنگزکی ناکامی میں ان کا یوں ہاتھ ہے کہ وہ وقت نہیں دیتے،ایک پائوں ان کا پاکستان اور دوسرا آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔اس طرح پلیئرز کو وہ مدد نہیں ملتی،جس سے وہ استفادہ کرسکیں۔

ادھر شاہد آفریدی نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ مجھ سے کراچی کنگزکے پیسر محمد عامر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ باوقار انداز میں کھیلیں گے۔یاد رہے کہ عامر نے پی ایس ایل کے آغاز پر کہا تھا کہ بابر اعظم سمیت سب میرے لئے ٹیل اینڈرز کا درجہ رکھتے ہیں۔

رمیز راجہ کی احسان اللہ کے جشن منانے کےانداز پر تنقید

شاہد آفریدی کا یہ دعویٰ اپنی جگہ لیکن لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران شائی ہوپ کو آئوٹ کرنے کے بعد جیسا جشن منایا،اس پر جرمانے کی آوازیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *