| | | | |

اہلیہ کی ریٹائرمنٹ یا آنسو،شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کیلئے کیا پیغام

کرک اگین رپورٹ

تاحال اپنی ازدواجی زندگی کے حوالہ سے جوڑے نے چلتی نیوز،پھیلی افواہوں پر کوئی بات نہیں کی ہے اور اہلیہ کی ریٹائرمنٹ یا آنسو،شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کیلئے کیا پیغام۔ہ بھی کہ ایک ساتھ دکھائی بھی نہیں دیئے ہیں لیکن اپنی اہلیہ پر وہ بھرپور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی زوجہ ثانیہ مرزاکی ٹینس ریٹائرمنٹ پر ایک رد عمل دے ہی دیا ہے۔آپ کھیلوں کی تمام خواتین کے لیے انتہائی ضروری امید ہیں۔ آپ نے اپنے کیریئر میں جو کچھ حاصل کیا ہے اس پر آپ پر بہت فخر ہے۔ آپ بہت سے لوگوں کے لیے تحریک ہیں، مضبوطی سے چلتے رہیں۔ ناقابل یقین کیریئر پر بہت بہت مبارک ہو.

شعیب ملک کی اہلیہ نے جمعہ کو آسٹریلین اوپن میں اپنے ٹینس کیریئر کا اختتام روتے ہوئے کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *