| | |

ایشیا کپ ویمنز،سری لنکن ٹیم 40 رنزبناکر بھی بنگلہ دیش سے جیت گئی

سلہٹ،کرک اگیبن روپرٹ

سری لنکا نے 40 رنزکےاندر ہی میچ جیت لیا،حریف ٹیم کو وہ بھی نہیں بنانے دیئے۔اییشیا کپ ویمنز 2022 کے اہم میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم 42 بالز پر41 رنزکاہدف عبور نہ کرسکی۔پاکٹ میں 10 وکٹیں بھی موجود تھیں۔یوں لنکن ویمنز اپنے مرد پلیئرز کی طرح اس ٹائٹل کے لئے کچھ زیادہ ہی فیورٹ ہیں۔

سلہٹ میں سری لنکا نے پہلے کھیل کر 18 اوورز 1 بال کھیل کر 5 وکٹ پر 83 اسکور کئے تھے۔بارش کے باعث کھیل روکنا پڑا۔اس کے بعد جب کھیل شروع ہوا تو ڈک ورتھ پر سری لنکا کا 7 اوورز میں مجموعی اسکور 40 سامنے آیا۔یوں بنگلای ویمنز کو 41 رنزکا ہدف ملا۔

بنگلہ دیش ٹیم جواب میں 7 اوورز میں 7 وکٹیں تو کھو گئی لیکن 40 رنزبھی پورے نہ کرسکی اور 37 رنزتک محدود ہوگئی۔یوں سری لنکا ویمنز نے میچ 3 رنز سے جیت لیا ہے۔

انڈین ٹیم دوپہر کو دوسرا میچ تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی،جس پاکستان کو ہرایا تھا،وہ بھی 6 پوائنٹس لئے  سیمی فائنل کی امیدوار ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *