| | | | | |

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان کی ایسی جیت،سینئرشرماجائیں

 

 

کرک اگین رپورٹ

 

انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی ایسی باوقار فتح،کہ آسٹریلیا میں 2 ون ڈے میچز ہارنے والی سیئر پاکستانی ٹیم بھی شرماجائے۔ادھر مردوں کی قومی انڈر 19 ٹیم کیلئے بھی اس میں سبق ہے اور بابر اعظم الیون کیلئے بھی بہت کچھ ۔

جنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ بی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بری طرح روند ڈالا ۔10 وکٹ کی جیت نام کی ۔97 اسکور کے جواب میں 100 رنز بناکسی نقصان کے مکمل کئے۔55 بالز باقی تھیں۔ایمن فاطمہ نے 62 ناقابل شکست نمایاں رنز بنائے۔

اس سے قبل زمبابوے انڈر 19 ٹیم 6 وکٹ پر 97رنز بناسکی ۔انوشا ناصر نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *