| |

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مزدوری پر

 

 

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ

زمبابوے کے کھلاڑی مزدوری کرنے لگے،محنت کش مزدوروں کی طرح انہوں نے اینٹیں اٹھائی ہیں۔ریڑھی چلائی ہے۔کھلاڑی مستری و مزدوری کی عکاسی کرتے پائے گئے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے متعلق ان کے بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ خیر سگالی کا کام تھا،ملک کے پلیئرز نے ایک سنٹر میں جاکر عزت افزائی کی اور اس میں شریک ہوکر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم اور بورڈ میں ہمیشہ معاوضے کی ادائیگی پر جھگڑا رہتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *