گیری کرسٹن کا آدھا سچ،پاکستان ٹیم کی تباہی کا پورا سچ جانیئے،ذرا نہیں مکمل سوچیئے
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ گیری کرسٹن کا آدھا سچ،پاکستان ٹیم کی تباہی کا پورا سچ جانیئے،ذرا نہیں مکمل سوچیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وہ کرکٹ تجزیہ کار جو من چاہا سچ بولتے ہیں اور لکھتے ہیں۔وہ کرکٹ مبصرین جو اپنی اپنی پسند کے تعاقب میں ہوا کرتے ہیں اور وہ کرکٹ کوریج کرنے…