ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں
لندن ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے لئے پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں ایک اور رابطہ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور دونوں ممالک میں تنائو کی کمی کے لئے اپنے ملک کی خدمات…