آئی سی سی وفد کی آمد سے قبل چیمپئنز ٹرافی پلان بی لیک،پاکستان سے باہر کچھ میچز
| | | | |

آئی سی سی وفد کی آمد سے قبل چیمپئنز ٹرافی پلان بی لیک،پاکستان سے باہر کچھ میچز

    دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کے کچھ میچز باہر منتقل کرنے کا منصوبہ بھی لیک ہوگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔21 ستمبر تک وہ چیمپئنز ٹرافی کے 3 وینیوز کراچی،راولپنڈی اور لاہور کا جائزہ لے گا۔ ٹیموں کیلئے گرائونڈز،پریکٹس سہولیات اور ٹیم ہوٹلز کے…

چیمپئنز ون ڈے کپ،پوائنٹس ٹیبل،ٹاپ پرفارمرز ،باقی میچز
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ،پوائنٹس ٹیبل،ٹاپ پرفارمرز ،باقی میچز

      فیصل آباد۔پی سی بی میڈیا ریلیز چیمپئنز ون ڈے کپ،پوائنٹس ٹیبل،ٹاپ پرفارمرز ،باقی میچز بحریہ ٹاؤن چیمپینز ون ڈے کپ میں یوایم ٹی مارخورز دونوں میچ جیت کر 26 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست۔ لیک سٹی پینتھرز تین میں سے دو میچ جیت کر23 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔نور پور لائنز…

نفرت نہیں،محبت اور ہمدردی پھیلائیں،محمد رضوان کی تلقین
| | |

نفرت نہیں،محبت اور ہمدردی پھیلائیں،محمد رضوان کی تلقین

  پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے یوم عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے ایک ایسا پیغام جاری کیا ہے کہ نفرت نہیں محبت اور ہمدردی اپنائیں۔ نفرت نہیں،محبت اور ہمدردی پھیلائیں،محمد رضوان کی تلقین رضوان نے لکھا ہے کہ اگر کوئی دنیا سے ٹوٹا ہوا، گنہگار یا شکست خوردہ…

شاہین آفریدی کا 12 ربیع الاول پرنہایت ذومعنی پیغام،حالات کے عین مطابق
| | |

شاہین آفریدی کا 12 ربیع الاول پرنہایت ذومعنی پیغام،حالات کے عین مطابق

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا 12 ربیع الاول پرنہایت ذومعنی پیغام،حالات کے عین مطابق۔پاکستانی پیسا شاہین شاہ آفریدی نے 12 ربیع الاول کے حوالہ سے اہم پیغام جاری کیا ہے اور اسے ملکی حالات اور عوامی رویوں کے ترازو میں تول کر درخواست کی ہے۔شاہین لکھتے ہیں کہ رحمت سید لولاک پہ کامل…

وسیم اکرم کا پہلا امریکن فٹبال میچ،کہاں تکلیف،کیسا تجربہ ،ان کی زبانی
| | |

وسیم اکرم کا پہلا امریکن فٹبال میچ،کہاں تکلیف،کیسا تجربہ ،ان کی زبانی

نیو یارک ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کا پہلا امریکن فٹبال میچ،کہاں تکلیف،کیسا تجربہ ،ان کی زبانی کرکٹ کے سلطان وسیم اکرم نے امریکا میں پہلی این ایل ایف فٹبال میچ دیکھا،ٹریفک میں 2 گھنٹے پھنسے رہے۔میچ کی شروع میں سمجھ کم آئی لیکن پھر رفتہ رفتہ سمجھنے لگے اور زندگی کا بڑا تجربہ قرار…

سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ،تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ
| | | | |

سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ،تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ، تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ، تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچ گئی۔دنیا کے خوبصورت گراؤنڈز میں شمار ہونے والے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں ۔ سلیمہ…

پاکستان جنوبی افریقا ویمنز سیریز،ملتان مین خواتین تعلیمی اداروں سے رابطہ کا فیصلہ
| | | | |

پاکستان جنوبی افریقا ویمنز سیریز،ملتان مین خواتین تعلیمی اداروں سے رابطہ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پاکستان جنوبی افریقا ویمنز سیریز،ملتان مین خواتین تعلیمی اداروں سے رابطہ کا فیصلہ۔تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کےلئے خواتین کے تعلیمی اداروں سےرابطے کافیصلہ۔ سٹیڈیم میں خواتین تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کےلئے یونیورسٹیوں اور گرلز کالجز سے رابطہ کرنےکافیصلہ ۔ضلعی انتظامیہ ذرائع نےدعویٰ کیاہے کہ ویمن کرکٹ سریز میں خواتین تماشائیوں کی…

ویمن کرکٹ ٹیم کی بابر اعظم ہوم گراونڈ میں ناکام
| | | | |

ویمن کرکٹ ٹیم کی بابر اعظم ہوم گراونڈ میں ناکام

  ویمن کرکٹ ٹیم کی “بابر اعظم” ہوم گراونڈ میں ناکام ۔ملتان سے تعلق رکھنے خاتون کرکٹر گل فیروزہ اپنے آبائی شہر میں اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئی۔ ساؤتھ افریقہ کے خلاف بیٹنگ کےلئے جب وہ آئیں تو شائقین کو امید تھیں کہ وہ اپنے ہوم اسٹیشن پر اچھی پرفارمنس دیں گی، لیکن امید…

پاکستانی ویمنز ٹیم پروٹیز کے سامنے چوکرز بن گئی،پہلے میچ میں شکست
| | | | |

پاکستانی ویمنز ٹیم پروٹیز کے سامنے چوکرز بن گئی،پہلے میچ میں شکست

پاکستانی ویمنز ٹیم پروٹیز کے سامنے چوکرز بن گئی،پہلے میچ میں شکست۔ٹوئنٹی20ویمن کرکٹ سیریزکےپہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے میزبان پاکستان کو10رنز سےہرادیا۔عالیہ ریاض کی اننگز بھی کام نہ آئی ۔  ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا جو…

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کےلئے 133 کا رنز کا ہدف
| | | | |

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کےلئے 133 کا رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کےلئے 133 کا رنز کا ہدف .ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ویمن ٹی ٹوینٹی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان نے مہمان ٹیم کا پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ ساؤتھ افریقہ ٹیم کو پہلا نقصان 20 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا، جب کپتان لارا ولوارڈٹ 2…

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس
| | | | |

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ اس سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور پریکٹس سیشن کیا…

دن ہو،رات ہو،بعد والی ٹیم کی ناکامی لازمی ہوگئی،شاداب خان ہیرو
| | |

دن ہو،رات ہو،بعد والی ٹیم کی ناکامی لازمی ہوگئی،شاداب خان ہیرو

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز دن ہو،رات ہو،بعد والی ٹیم کی ناکامی لازمی ہوگئی،شاداب خان ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز نے نور پور لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا۔پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.5 اوورز میں 283 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔لائنز…