انگلینڈ 20 سالہ پراناریکارڈنہ دہرا سکا،سری لنکا اوول ٹیسٹ جیت گیا،وائٹ واش سے محفوظ
لندن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کی 10 سال بعد انگلینڈ میں پہلی،اوور آل تاریخ میں چوتھی کامیابی۔219 رنزکا کامیاب تعاقب کرنے والی چوتھی ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔اوول میں سری لنکا 26 سال بعد جیتا ہے۔ انگلینڈ 20 سالہ پراناریکارڈنہ دہرا سکا،سری لنکا اوول ٹیسٹ جیت گیا،وائٹ واش سے محفوظ۔کرکٹ کی تازہ…