چیمپئنز کپ کا پہلا میچ،رضوان سرخرو،شاداب فلاپ،ٹیم ناکام
فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز کپ کا پہلا میچ،رضوان سرخرو،شاداب فلاپ،ٹیم ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز کپ ون ڈے ایونٹ 2024 کا پہلا میچ وولز نے جیت لیا ہے۔محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلنے ٹیم نے پینتھرز کو 160رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا۔شاداب خان الیون 348 رنزکے بھاری بھرکم ہدف کا…