وشاکا پٹنم۔کرک اگین
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ اہم بات ہے۔2 روز بعد بھارت اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ہے۔وشاکا پٹنم میں میدان سجے گا۔آسٹریلیا اور برطانیہ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک خوفناک اسپن ٹریک تیار کیا گیا ہے جو انگلینڈ کوگھماکررکھ دے گا لیکن یہ ایک تصور اور خیال ہے،اس کےجواب میں انگلینڈ کا اعلان ہے کہ اگر ایسا ہوا تو وہ اپنی بائولنگ میں تمام اسپنرز کو کھلادےگا۔ایسے میں بھارتی اسپنرز اور انگلش اسپنرز میں مقابلہ پڑے گا،جب اس میں ثاقب بشیر کا بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کا حیرت انگیز اعلان
ویرات کوہلی جس طرح اچانک اعلان کردہ اسکواڈ سے باہر ہوئے اور پہلے2 ٹیسٹ میچز نہیں کھیل رہے۔وہ تیسرے سے واپس آئیں گے،کیاوہ جوتشی ہیں جو ابتدائی میچز کے نتائج کا اندازہ رکھتے ہیں۔یہ سوال دوسرے ٹیسٹ کے بعد نہایت شدت سے اٹھے گا۔
ایسا لگتا ہے کہ وشاکا پٹنم میں بھی بھارت کو مشکلات درپیش ہونگی اورانگلینڈ یہاں بھی تاریخ رقم کرےگا۔انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی صدمے کی شکست نے سوال اٹھائے ہیں کہ اس ہفتے وشاکھاپٹنم میں کس قسم کی پچ کو پیش کیا جا سکتا ہے کیونکہ میزبانوں کی نظریں تیزی سے بدلہ لے رہی ہیں۔ وکٹ کے بڑے گھومنے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔ حیدرآباد میں پہلے ٹیسٹ وکٹ سے بھی زیادہ بال سپن ہوگی۔ بھارت نے اپنے اسکواڈ میں تین کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے جس میں کوئی بھی سیمرز نہیں ہے۔
عامر کے ساتھ شاہین کے چرچے ممبئی تک،خون کیسے نکلا
انگلینڈ نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ آخری 3 ٹیسٹ میچز کی پچز تباہ کن ہونگی اور بھارتی یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ وہ اپنی مرضی کی کیسی بھی پچ بنادیں۔