| | |

دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو دھچکا،بڑا پیسر باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ

دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو دھچکا،بڑا پیسر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا جھٹکا۔ٹاپ پیسر صرف ایک سیریز ہی نہیں بلکہ باقی ماندہ پورے سال کیلئے باہر ہوگئے ہیں۔

انگلینڈ کے تیز ترین باؤلر مارک ووڈ دائیں کہنی میں ہڈی کی چوٹ کی وجہ سے سال کے بقیہ میچوں سے باہر , پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ دوروں سے محروم رہیں گے۔

ووڈ کو اولڈ ٹریفورڈ میں پہلے ٹیسٹ میں بائولنگ کے دوران دائیں ران میں تکلیف کے بعد احتیاط کے طور پر جاری سری لنکا سیریز نکال لیا گیا تھا۔ کہنی کا معمول کا اسکین ہونے کی امید کی تھی لیکن اب خلاف توقع نتائج آئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *