ملتان کرکٹ اسٹیدیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر کوبرا ہیلی کاپٹرز کی پرواز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کوبرا ہیلی کاپٹر کی پرواز۔ہیلی کاپٹرز اسٹیڈیم کے ارد گرد انتہائی نچلی سطح پر پرواز کرتے رہے۔
کھانے کے وقفہ کے بعد ایک بجکر 40 منٹ پر پہلی بار یہ گزرے اور پھر ایک چکر لگاکر ایک بار پھر میڈیا بکس کے مخالف سائیڈز سے پرواز کرتے گئے۔
نسیم شاہ اور محمد رضوان نے بیگی کمیرا روک لیا
خیال ہے کہ یہ پرواز سکیورٹی پلان کا حصہ تھی۔اس سے زمینی سکیورٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹ پر 300 رنز مکمل کرلئے ہیں۔