ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کی پچ بائولرز کا قبرستان،کیون پیٹرسن کا تبصرہ،صارفین برس پڑے۔کیون پیٹرسن نے ملتان اسٹیڈیم کی پچ کو “باؤلرز کے لئے قبرستان” قرار دے دیا ۔
ملتان میں پاک انگلینڈ ٹیسسٹ سریز کے پہلے میچ کے پہلے دن ناتجربہ کا انگلش بالرز کوئی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے جس پر سابقہ انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن پچ کو ہی بالرز کا قبرستان قرار دے دیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) پر انکا کہنا تھا کہ
ملتان کی پچ، بائولرز کا قبرستان
جس پر صارفین اور شایقین کرکٹرز نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور اپنے کمنٹس میں کہا کہ اگر بائولرز کا قبرستان ہوتی انگلینڈ اولین اوورز میں ہی پاکستانی وکٹ نہ لے پاتا، اصل حقیقت ناتجربہ کار انگلش باولنگ اسکواڈ ہے، جس کو وہ ماننے سے انکاری ہیں۔
شان مسعود کی 1500 سے زائد ایام کے بعد سنچری،لائف لائن مل گئی
ادھر عبداللہ شفیق نے بھی اپنی 5 ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کرلی۔شان مسعود 147 اور عبداللہ 100پر ہیں۔پاکستان کا اسکور ایک وکٹ پر 256 تھا۔