دبئی،کرک اگین رپورٹ
پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔
ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
کے ایل راہول کپتانی کررہے ہیں۔افغانستان نے ٹاس جیت لیا ہے۔بھارتی ٹیم پہلے بائولنگ کررہی ہے۔
نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لپیچانے کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ہے۔22سالہ کپتان ہر 17 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کا الزام تھا۔عدالت نے ورنٹ گرفتاری جاری کردی ہے۔