لاہور،کرک اگین رپورٹ
ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف ایف آئی آر کٹنے اور سنگین نوعیت کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔
پی سی بی نے کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ایک کھلاڑی پر چند الزامات عائد کیے گئے ہیں. پی سی بی فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا.
یاسر شاہ پر پیر کو الزامات لگے ۔ایف آر کٹی ہے کہ وہ ایک خوفناک پریکٹس میں ملوث پائے گئے ہیں