لاہور،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کے ہوم سیزن کے ساتھ 3 غیر ملکی دورے،میچزکا مکمل شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی نان سٹاپ کرکٹ ہے۔اگلے ماہ کے آخر میں شروع ہوگی اور اگلے سال فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ختم ہوگی۔ہوم سیریز کے شیڈول کی تفصیلات تو شائع کی جاچکی۔یہاں پاکستان کے دورہ آسٹریلیا،زمبابوے اور جنوبی افریقا کے دوروں کی تفصیلات شائع ہونگی۔ہوم انٹرنیشنل میچز کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 4 نومبر سے 7 جنوری کے دوران دو ٹیسٹ نو ون ڈے اور نو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔
سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا
انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول،3 ٹیسٹ میچز،کب اور کہاں
ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں
پاکستان سے باہر پاکستان ٹیم کا انٹرنیشنل شیڈول
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا۔( تین ون ڈے ، تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل )
چارنومبر۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل۔ میلبرن۔
آٹھ نومبر۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل۔ ایڈیلیڈ۔
دس نومبر۔ تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل۔ پرتھ۔
چودہ نومبر۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ برسبین۔
سولہ نومبر۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ سڈنی۔
اٹھارہ نومبر۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ ہوبارٹ۔
پاکستان کا دورۂ زمبابوے ( تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل )
چوپیس نومبر۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ بولاوایو۔
چھپیس نومبر ۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ بولاوایو۔
اٹھائیس نومبر۔ تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ بولاوایو۔
یکم دسمبر۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ بولاوایو۔
تین دسمبر۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ بولاوایو۔
پانچ دسمبر۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ بولاوایو۔
پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقہ ( تین ٹی ٹوئنٹی ۔ تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ )
دس دسمبر۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ ڈربن ۔
تیرہ دسمبر۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ سنچورین ۔
چودہ دسمبر۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ جوہانسبرگ۔
سترہ دسمبر۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل۔ پارل۔
انیس دسمبر ۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل۔ کیپ ٹاؤن۔
بائیس دسمبر۔ تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل۔ جوہانسبرگ۔
چھپیس تا 30 دسمبر۔ پہلا ٹیسٹ ۔ سنچورین۔
بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری
تین تا 7 جنوری ۔ دوسرا ٹیسٹ ۔ کیپ ٹاؤن۔