لندن،کرک اگین رپورٹ
جنوبی افریقا کے کرکٹر ریلی روسو کیوں خوش،انگلینڈ میں سمر کرکٹ کھیل کر بھرپور مزے میں ہیں۔کہتے ہیں کہ اس سال انگلینڈ میں گزرے وقت کو میں کبھی نہیں بھولوں گا
ریلی روسو نے انگلینڈ میں محدود اوورز کے 2 فارمیٹ کھیلے ہیں۔اس کے اختتام پر انہوں نے شکریہ ادا کیا۔ساتھ میں کہا ہے کہ جتنا لطف اس بار آیا،پہلے کبھی نہ تھا۔
ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا
ریلی روسو پاکستان میں سپر لیگ بھی کھیلتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ فینز بھی انہیں پسند کرتے ہیں۔ریلی روسو نے فیملی کے ساتھ انگلینڈ میں وقت گزارا۔بہتر انداز میں وقت گزارا ہے۔یہ کوئی نیا جوڑا نہیں ہے بلکہ کرکٹ کا پرانا نام ہے۔