| | | | | | | | |

ٹی20ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی پہلے فیلڈنگ،وارم اپ میچز کا ٹاس بھی ہوگیا

ہوبارٹ،برسبین:کرک اگین  رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ بی میں آج کے پہلے میچ کاٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے اسے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔سکاٹ لینڈ کیمپ بیٹنگ کی تیاری کررہا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ کا یہ دوسرا روز ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کے لئے نہایت تفکر کی بات ہوگی کہ انہیں سنبھل کرجانا ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ

ادھر وارم اپ میچزمیں بھارت کے خلاف برسبین میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ  کیا ہے۔یہ ہائی وولٹیج میچ ہوگا۔

برسبین  میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ بھی مدمقابل ہیں۔یہاں پروٹیز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *