کوئٹہ،کرک اگین اگین رپورٹ
ڈی ایس پی نے بابر اعظم الیون کو اکیلے ہی قید کردیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سخت مقابلہ کے بعد3 رنز سے ہراکر پی ایس ایل 8 کا نمائشی میچ جیت لیا۔فائنل اوور نسیم شاہ کا تھا،جو 2 ایک روز قبل ڈی ایس پی بنے تھے۔انہوں نے 9 رنزکا کامیاب دفاع کیا۔
پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ نے فائنل کا رانگ دکھادیا۔کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں سنسنی خیز شو ہوا۔فائنل اوو ڈی ایس پی نسیم شاہ نے کیا۔زلمی کے بیٹرز عامر جمال اور دانش عزیز نے کوشش کی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیل کر 5 وکٹ پر 184 اسکور بنائے۔افتخار احمد کے 6 چھکے ایک ہی اوور میں اہم تھے۔پٹنے والے بائولر وزیر کھیل وہاب ریاض تھے۔انہوں نے 94 اسکور کی اننگ کھیلی۔
جواب میں بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی ٹیم کو شروع میں اچھا آغاز ملا لیکن حارث کے 53 اور بابر اعظم کے 23 رنز سے مقابلہ میں مدد ملی۔شاہد آفریدی نے 25 ہی اسکور کئے
آخری اوور میں 9 رنز ،آخری 2 بالز پر 5 اسکور باقی تھے۔آخری بال پر 4 رنز ممکن نہ تھے۔نتیجہ میں زکلمی 3 رنز سے فتحیاب رہے۔