کرک اگین رپورٹ
پی ایس ایل 8 اور لاہور قلندرز کے لئے تشویشناک نیوز،شاہین آفریدی زخمی۔شاہین شاہ آفریدی پھر ان فٹ ہوگئے ہیں۔لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ میں ان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں ہوئے۔
اطلاعات ہیں کہ ان کو ایک بار پھر درد شروع ہوا ہے۔اگر ایسا ہوا تو یہ لاہور قلندرز،پی ایس ایل اور پاکستان کے لئے بڑا نقصان ہوگا۔شاہین شاہ گزشتہ 8 ماہ میں 2 بار ٹانگ کی تکلیف میں مبلتا ہوئے۔دوسری بارتو ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل ادھورا چھوڑ گئے۔
اس لیگ میں اب تک 2 پیسرز زخمی ہوچکے ہیں۔دونوں ایونٹ سے باہر ہیں۔