کرک اگین اسپیشل رپورٹ
Getty Images?AFP
بڑا نام آئی پی ایل سے سائیڈلائن،جنوبی افریقافاتح،ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 18 پلیئرز،شاہین کی اڑان۔انگلش اسٹار جونی بیئرسٹو کا آئی پی ایل 2023 کھیلنے سے انکار۔گزشتہ سال کے وسط سے ان فٹ ہونے والے بیئرسٹو نے اپنا فوکس اگلی ایشز سیریز پر مرکوز کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کھیلنے کا خطرہ مول نہیں لیں گے۔بیئرسٹو گالف کھیلتے ااپنی تانگ کے وسط میں بڑی چوٹ لگوابیٹھتے تھے۔
پوچسٹروم میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے 4 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ 260 رنزکے جواب میں میزبان ٹیم 30 ویں اوور میں کامیاب ہوئی۔اہم بات ہنرک کلاسین کی دھواں دھار 61 بالز پر 119 رنزکی اننگ تھی۔
بھارت نے ورلڈکپ 2023 کے لئے 17 سے 18 پلیئرز فائنل کردیئے ہیں۔یوں جاری ایک روزہ سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میچ سے قبل ہی یہ بات یہاں ہوئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا 3 ون ڈے میچزکی سیریز کا تیسرا میچ کل بدھ 22 مارچ کو کھیلیں گے،۔سیریز 1-1 سے برابر ہے۔بھارت نے اس میچ کے بعد اگست تک کوئی ون ڈے نہیں کھیلنا۔ویسٹ انڈیز سے میچزہونگے اوریا پھر ایشیا کپ کے میچز،اس لئے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ نے کہا ہے کہ اب تو اسٹیج کیلئے تمام ہتھیار فائنل ہیں۔
لاہور قلندرز کو مسلسل دوسرے سال پی ایس ایل چیمپئن بنوانے والے شاہین شاہ آفریدی اب اپنے سیرسپاٹوںپر ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ اور پی ایس ایل کے درمیان شادی کرنےوالے قلندرز کے کپتان کو اب فرصت ملی ہے۔انہوں نے اپنی تازہ ترین شیئرکی ہے۔