کارڈف،کرک اگین رپورٹ
شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں کمال بائولنگ،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی۔لیوک ویلز کی نصف سنچری کے بعد پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کی پہلی دو گیندوں پر حاصل کی گئیں دو وکٹیں۔ ویلش کو 2021 کے بعد فتح کے راستے پر گامزن کر دیا۔
بارش کے سبب میچ صرف 40 گیندوں کا رکھا گیا، مانچسٹر اوریجنلز کو ناکامی ہوئی۔فائر کے 94 کے مجموعی اسکور سے9رنز کی کمی سے ہارگئی، جوس بٹلر کے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 37 اور ہولڈن کے 18 پر 37 رنز کے باوجودٹیم ہارگئی۔
پی سی بی کا نرالا کارنامہ ،مصباح کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ،انضمام انڈر،حفیظ بھی نیچے
آفریدی نے سرفہرست فاتحانہ کام کیا، جبکہ ساتھی پاکستانی باؤلر حارث رؤف نے درمیانی اوورز میں صرف 15 رنز دے کر اوریجنل کو رن ریٹ سے پیچھے کردیا۔