| | |

بابر اعظم نے حارث رئوف کے جوتے پکڑلئے،فینز کیلئے شاندار

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے حارث رئوف کے جوتے پکڑلئے،فینز کیلئے شاندار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمئنز کپ ون ڈے میں سٹالینز اور لائنز کے میچ میں بابر اعظم کپتان نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ کے دوران جب ان کی ٹیم فیلڈنگ میں تھی اور حارث رئوف بائولنگ پر تھے تو پاکستانی پیسر کے جوتوں میں کوئی مسئلہ ہوا۔

جہاں حارث ودیگر اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،وہاں بابر اعظم نے آگے بڑھ کر حارث رئوف کے شوز (جوتے) اپنے ہاتھوں میں لئے اور نچلی سائیڈ سے اس کا آپریشن کرنے لگے۔

سوشل میڈیا پر فینز نے بابر کے اس جذبے کو سراہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *