آسٹریلیا کا آج انگلینڈ سے پہلا ون ڈے،کھلاڑیوں پر بیماری کا حملہ،متعدد پلیئرز باہر
| | |

آسٹریلیا کا آج انگلینڈ سے پہلا ون ڈے،کھلاڑیوں پر بیماری کا حملہ،متعدد پلیئرز باہر

ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے جمعرات کو ٹرینٹ برج میں شروع ہو رہا ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔

  آسٹریلیا کا آج انگلینڈ سے پہلا ون ڈے،کھلاڑیوں پر بیماری کا حملہ،متعدد پلیئرز باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں اے ایک یہ ہے کہ تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ بیماری آسٹریلیاکے کیمپ میں پھیل گئی ہے، جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کے سیریز کے افتتاحی میچ سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بین  ڈارشز تقریباً جمعرات کو اپنا  ڈیبیو کریں گے، جبکہ نوجوان گن کوپر کونولی اور وکٹ کیپر ایلکس کیری کو بھی منتخب کیا جا سکتا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،کیا اب بھی آسٹریلیا کو کھیلتے دیکھنا کوئی چاہتا

مارش نے تصدیق کی کہ اسپنر ایڈم زمپا اپنا 100 واں ون ڈے ناٹنگھم میں کھیلیں گے۔آسٹریلینز مسلسل 13 وں ایک روزہ میچ کی جیت کی تلاش میں ہونگے۔مچ مارش نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آسٹریلیا انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے موقع پر ٹریوس ہیڈ کے ساتھ اوپننگ کے لیے کس کا انتخاب کرے گا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ہربار فائنل کا میزبان اس بار بھی غائب یا چانسز،جانیئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *