خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر
| | |

خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر

خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر۔میکائے میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف اگرچہ پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے لیکن ٹیم اعلان کے بعد ایک ٹکرائو نے کھلاڑی کو گیم سے باہر کردیا۔

ایش گارڈنر  ساتھی آل راؤنڈر ہیتھر گراہم  سےا س وقت ٹکراگئیں  جب وہ وارم اپ  فٹبال کھیل رہی تھیں۔ ان کے جبڑے پر ایک برا دھچکا لگا۔گارڈنر کے ساتھی  اس کی مدد کے لیے فوراً جمع ہو گئے اور اس واقعے سے حیران رہ گئے۔ آل راؤنڈرکو میچ سے باہر کیا گیا،یہ ایک خوفناک تصادم تھا لیکن اہم یہ رہا کہ پلیئر کے دانت محفوظ ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *