ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے
اکتوبر کے دن گرم ضرور ،راتیں تھنڈی ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیو فیکٹر آگیا،خشکی کیلئے دیسی ٹوٹکے
اکتوبر کے دن گرم ضرور مگر راتیں اب بھی تھنڈی ہیں۔اس کی وجہ سے گرائونڈ کا سبزہ صبح 8 بجے گیلا گیلا سا ہے۔
ملتان اسٹیڈیم میں ڈیو فیکٹر آگیا۔گراؤنڈ کو خشک کرنے کا عمل جاری
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔
اسٹیڈیم کے اپ ڈیٹس یہ ہیں کہ گراؤنڈ سٹاف نے کورز کی مدد سے اسٹیڈیم میں ڈیو فیکٹر کی وجہ سے ہونے والی نمی کو خشک کرنا شروع کر دیا ہے۔
دو مختلف کورز کی مدد سے میڈیا باکس کی دائیں جانب گراؤنڈ کو خشک کیا گیا یے، جس کے بعد کورز جو فولڈ کرکے گاڑی پر لوڈ کردیا گیا۔
شاہد آفریدی کا ویژن ناصر حسین سے کم تر نکلا،فخر کو نوٹس لیکن پی سی بی کمنٹیٹر کے آگے کیوں چپ