دمبولا،کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز کو سری لنکا کے ہاتھوں اس بار شکست ہوگئی۔سری لنکا نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں واپسی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے حریف کو 73 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پتھم نسانکا کے 50 نے میزبان ٹیم کو 5 وکٹوں پر 162 رنز تک پہنچایا ۔ سری لنکا کے اسپنرز نے حریف ٹیم کو 89 پر فارغ کردیا۔
مختصر اسکور: سری لنکا 20 اوورز میں 162/5 (پتھم نسانکا 54، کوسل مینڈس 26؛ روماریو شیفرڈ 2-23، شمر اسپرنگر 1-24) . ویسٹ انڈیز 16.1 اوورز میں 89 رنز پر آئوٹ۔ڈیونتھ ویلاگے9 رنزکے عوض 3 وکٹ۔سری لنکا نے 73 رنزکی جیت کے ساتھ سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
Getty Images